the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
[یو این آئی]ایک صاف گو سوشل میڈیا اسٹار کے قتل کے تین ماہ بعد پاکستانی پارلیمنٹ نے کل راست ٹیلی نشرئیے والے ایک مشترکہ اجلاس میں غیرت کے نام پر قتل اور انسداد عصمت دری کے دو قانونی مسودوں کو اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔

نئی قانونسازی میں موجودہ قانون کے وہ نقص دور کر دئیے گئے ہیں جن کا فائدہ اٹھا کرایسے قاتل جو رشتہ دار



بھی ہوتے ہیں اہل خاندان سے معافی حاصل کر کے سزا سے بچ جاتے تھے۔

اجلاس کے بعد وزیر قانون زاہد حامد نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ غیرت کے نام پر قتل کے خلاف بل میں قصاص کا حق برقرار رکھا گیا ہے، تاہم قصاص کے حق کے باوجود عمر قید کی سزا ہوگی اور غیرت کے نام پر قتل کے مقدمات میں اب پہلے کی طرح صلح نہیں ہوسکے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.